نہج البلاغہ مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع
مرکز افکار اسلامی کیطرف نہج البلاغہ ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین کی عربی٫ اردو اور حواشی کی بہترین انداز سے نئی ترتیب اور شاندار کاغذ اور جلد کے ساتھ اشاعت کی تقریب رونمائی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی صاحب کے ذریعے 14 نومبر 2019 کو الکوثر یونیورسٹی اسلام آباد میں انجام پائی ۔
ایک ماہ میں پہلا ایڈیشن فروخت ھو گیا مسلسل طلب پر فوراً نئے ایڈیشن کا اہتمام کیا گیا جو اب اشاعت کے آخری مراحل میں ہے بازار کی قیمت 1200 روپے طے ہوئی
دینی مدارس کے طلباء اور طالبات نہج البلاغہ کا خطبۃ المتقین نمبر 191 جو مرکز کی طرف سے الگ شائع کیا گیا ہے اس کی عربی اور اردو حفظ کریں نیچے اشتہار میں دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر امتحان کے لیے نام لکھوائیں کامیابی پر نہج البلاغہ مفت حاصل کریں
اور جو طلاب نہج البلاغہ کا یہ نسخہ خریدنا چاہیں انہیں خصوصی رعایت پر فقط 500 روپے میں دیا جائے گا