نہج البلاغہ ہر گھر

وزیر مذہبی امور جناب نور الحق قادری صاحب کو نہج البلاغہ پیش کی گئی

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام بیانات کے مجموعے پر مشتمل کتاب "نہج البلاغہ ” جو کہ مرکز افکار اسلامی کی کوششوں سے نئے اور منفرد انداز میں چاپ کی گئی تھی اس کا ایک نسخہ جناب حجت الاسلام والمسلمین مولانا عارف حسین واحدی صاحب ممبر اسلامی نظریاتی کونسل, صدر ہاؤس اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور جناب نور الحق قادری صاحب کو پیش کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button