متفرق ویڈیوزمقالات
نہج البلاغہ سے درس تصوف علامہ محمد ڈاکٹر طاہر القادری
آج نہج البلاغہ سے درس تصوف مرویات سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہ کریم ان کی روشنی میں دے رہا ہوں، یہ کتاب نہج البلاغہ بالعموم اہل تشیع کی کتاب تصور کی جاتی ہے اور انھیں کے ہاں مقبول اور معتمد ہے۔ اہل سنت کے ہاں بالعموم یہ متداول نہیں ہے۔ مگر بڑے بڑے اکابر علماء اہل سنت نے بھی مصر اور شام اور عرب دنیا کے علماء اہل سنت نے بھی اس کتاب نہج البلاغہ کی شرح اس تخریج اور تحقیق اوراس پر تعلیقات لکھی ہیں۔
یعنی یہ کتاب نہج البلاغہ کئی جہتوں سے اہل سنت اوراہل تشیع دونوں کے ہاں اس کے بہت سارے حصے باہم مقبول ہیں وجہ یہ ہے کہ بنیادی طورپر یہ مجموعہ ہے سیدنا علی سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہ کریم کا چونکہ سیدنا علی المرتضیٰ امام ولایت ہیں اورفاتح باب ولایت ہیں۔
اس درس کو مکمل سننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔
اس درس کو مکمل پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔