اخبارانعامی مقابله جات
نہج البلاغہ انعامی مقابلہ
مرکز افکار اسلامی کا نہج البلاغہ سے آگاہی کے لئے ایک اور قدم
نہج البلاغہ انعامی مقابلہ
وصیت (31 )کو حفظ کریں کلام امامؑ سے دستور زندگی سیکھیں اور ساتھ انعامات حاصل کریں
- پہلا انعام: 14 ہزار روپے
- دوسرا انعام: بارہ ہزار روپے
- پانچ انعامات: 5،5 ہزار روپے
- 14 انعامات: نہج البلاغہ مرکز افکار اسلامی
- 14 انعامات: صحیفہ کاملہ مرکز افکار اسلامی
کسی بھی عمر کے خواتین و حضرات شرکت کرسکتے ہیں
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 31 دسمبر 2021
امتحان: فروری 2021 نتائج 13 رجب المرجب
شرائط مقابلہ:
- نہج البلاغہ سے وصیت 31 عربی و اردو ترجمہ یاد کریں
- امتحان تحریری ہوگا اسم نویسی کے بعد امتحانی سنٹر اور امتحان کی حتمی تاریخ کا اعلان ہوگا
- کامیاب افراد کی تعداد زیادہ ہونے پر نتائج کی قرعہ اندازی ہوگی
- مذکورہ فون نمبروں میں سے کسی ایک پر اور فقط ایک بار اپنا نام، فون نمبر، ایڈریس، عمر، اور قریبی مدرسہ کا نام میسج کریں۔
- وصیت نامہ 31 کی پرنٹ کاپی (دستور زندگی) بھی مہیا کی جائے گی
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
مولانا لیاقت علی اعوان: 03351625579
مولانا لیاقت علی رانجھا:03017693705
اس مقابلہ کا مقصد نہج البلاغہ سے آشنائی اور کلام امامؑ سے زندگی کی راہنمائی ہے خود کلام امیرالمومنینؑ پڑھیں اور دوسروں کو شویق دلائیں
مرکز افکار اسلامی پاکستان