اخبار
نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ ترجمہ مفتی جعفر حسین
مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی خوبصورت اور تحقیق شدہ اشاعت کو علم دوست طبقہ میں خاص مقبولیت حاصل ہوئی ہے اسی بنا پر مرکز افکار اسلامی نے ان قیمتی آثار کو دوبارہ جدید اور خوبصورت ایڈیشن کی صورت میں چاپ کیا ہے اور قارئین کے لئے نہایت ہی مناسب قیمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
نہج البلاغہ فقط: 800
صحیفہ کاملہ فقط: 600
دس سیٹ خریدنے پر خصوصی رعایت کے ساتھ 1200روپے
نوٹ :دینی طلاب کے لئے خصوصی رعایت ہو گی
ان کتابوں کی خریداری کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
مولانا لیاقت علی اعوان: 03351625579
مولانا فرحت حسین: 03025230406