انعامی مقابله جاتھوم پیج

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2021

نہج البلاغہ امیرالمومنینؑ کی معرفت کا ذریعہ، آپؑ سے راہنمائی کا وسیلہ اور دُنیا و آخرت کی کامیابی کا زینہ ہے۔

 نہج البلاغہ میں حقِ امامت کے بارے میں امامؑ   فرماتے ہیں: “میرا تم پر یہ حق ہے کہ  ۔۔۔۔جب بُلاؤں تو میری صدا پر لبیک کہو اور جب کوئی حکم دوں تو اُس کی تعمیل کرو”  (خطبہ:85)

اس لئے محبّانِ امیر المؤمنینؑ کو کلام ِامامؑ سے مانوس کرنے اور مطالعہ کی تشویق دلانے کے لئے  مرکز افکار اسلامی کی طرف ہر سال کی طرح اس سال بھی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ۔اس انعامی مقابلے کا مقصد نہج البلاغہ کے مطالعہ کی تشویق ہے۔ لہذا نہج البلاغہ کو دقت سے پڑھیں اور اس مطالعاتی مقابلے میں شرکت کریں۔ تاکہ دنیا اور آخرت کی کامیابیاں حاصل کر سکیں۔

اس انعامی مقابلے کے شرائط و سوالات نیچے دیے گئے دفترچہ میں درج ہیں لہذا اس کو ڈانلوڈ کریں خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو شرکت کرنے کی تشویق دلائیں۔

سوالات ڈانلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل بٹن پر کلک کریں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button