نہج البلاغہ ہر گھر

سردار احمد نواز خان نوانی صاحب کو نہج البلاغہ ہدیہ کیا گیا

آئیں کلام مولا گھر گھر پہنچائیں

حجت الاسلام والمسلمین جناب مولانا قلب علی شہانی صاحب پرنسپل مدرسہ امام مہدی علیہ السلام بھکر نے چیئرمین ضلع کونسل بھکر جناب سردار احمد نواز خان نوانی صاحب کو نہج البلاغہ اور نہج البلاغہ اور معرفت امام علی علیہ السلام اشاعت مرکز افکار اسلامی بطور ہدیہ پیش کیں۔

اللہ سبحانہ ہمیں کلام امام کو عام کرنے اور آپ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔۔

sardar-ahmed-nawaz-nawani-nahjulbalagha sardar-ahmed-nawaz-nawani-afkar-e-islami

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button