نہج البلاغہ ہر گھر
مولانا علی ناصر الحسینی تلہاڑا صاحب کو نہج البلاغہ ہدیہ کیا گیا
آئیں نہج البلاغہ ہر گھر پہنچائیں
مشہور خطیب جناب مولانا ناصر تلہاڑا صاحب کو جناب مولانا فرحت حسین صاحب نے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نہج البلاغہ بطور ہدیہ پیش کی۔ تلہاڑا صاحب نے نہج البلاغہ پر ہونے والے کام کو سراہا۔
مومنین کرام نہج البلاغہ کو گھر گھر پہنچانے کی افکار اسلامی کی کوشش میں شامل ہوں۔مرکز افکار اسلامی سے خرچ سے بھی کم قیمت پر نہج البلاغہ خریدیں اور دوست احباب کو تحفہ پیش کریں۔
اللہ سبحانہ ہمیں کلام امام کو عام کرنے اور آپ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔