مطبوعاتمناسبتیںھوم پیج

نہج البلاغہ اور معرفت خدا

اس کتاب میں نہج البلاغہ میں بیان ہونے والے صفات الہیہ کی تفصیل بیان نہیں کی گئی بلکہ نہج البلاغہ کی ترتیب کے لحاظ سے معرفت خدا کے موضوع پر عربی عبارات اور ترجمہ پیش کیا گیا اور بعض مقامات پر مختصر شرح کی گئی۔ قارئین کی سہولت کے لیے بعض مقامات پر مہم مفاہیم کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ عبارتوں کا عنوان قائم کیا گیا ہے ورنہ امیر المومنین علیہ السلام کا ہر جملہ ایک مکمل کتاب اور موضوع ہے۔ تمام عبارتوں کے حوالہ جات علامہ مفتی جعفر حسین رحمت اللہ علیہ کے ترجمہ کے مطابق درج کیے گئے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button