صحیفہ کاملہمطبوعات

صحیفہ کاملہ

اَلصَّحِیْفَۃُ الْکَامِلَۃُ السَّجَّادِیَّۃُ

نمبر شمار دعا دعا
1 اَلتَّحْمِیْدُ لِلّٰهِ عَزَّ وَ جَلَّ خداوند عالم کی حمد و ستائش
2 اَلصَّلَاةُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ رسول اکرم ﷺ پر درود و سلام
3 اَلصَّلَاةُ عَلٰى حَمَلَةِ الْعَرْشِ حاملان عرش اور مقرب فرشتوں پر صلوٰۃ
4 اَلصَّلَاةُ عَلٰى مُصَدِّقِی الرُّسُلِ انبیاءؑ پر ایمان لانے والوں کے حق میں دُعا
5 دُعَآؤُهٗ لِنَفْسِهٖ وَ خَاصَّتِهٖ اپنے اور اپنے خاص دوستوں کیلئے دُعا
6 دُعَآؤُهٗ عِنْدَ الصَّبَاحِ وَ الْمَسَآءِ دُعائے صبح وشام
7 دُعَآؤُهٗ فِی الْمُهِمَّاتِ مشکلات کے وقت پڑھنے کی دُعا
8 دُعَآؤُهٗ فِی الِاسْتِعَاذَةِ خواستگاری پناہ کے سلسلہ کی دُعا
9 دُعَآؤُهٗ فِی الِاشْتِیَاقِ طلب مغفرت کے سلسلہ میں دُعا
10 دُعَآؤُهٗ فِی اللَّجَاِ اِلَى اللّٰهِ تَعَالٰى طلب پناہ کے سلسلہ میں دُعا
11 دُعَآؤُهٗ بِخَوَاتِمِ الْخَیْرِ انجام بخیر ہونے کی دُعا
12 دُعَآؤُهٗ فِی الِاعْتِرَافِ اعترافِ گناہ اور طلب توبہ کے سلسلہ میں دُعا
13 دُعَآؤُهٗ فِیْ طَلَبِ الْحَوَآئِجِ طلب حاجات کے سلسلہ میں دُعا
14 دُعَآؤُهٗ فِی الظُّلَامَاتِ داد خواہی کی بابت دُعا
15 دُعَآؤُهٗ عِنْدَ الْمَرَضِ مرض کے دفعیہ کی دُعا
16 دُعَآؤُهٗ فِی الِاسْتِقَالَةِ عذر وعفوِ تقصیر کے سلسلہ میں دُعا
17 دُعَآؤُهٗ عَلَى الشَّیْطٰنِ شر شیطان کے دفعیہ کی دُعا
18 دُعَآؤُهٗ فِی الْمَحْذُوْرَاتِ دفع بلیات کے سلسلہ میں دُعا
19 دُعَآؤُهٗ فِی الِاسْتِسْقَآءِ طلب باراں کی دُعا
20 دُعَآؤُهٗ فِیْ مَكَارِمِ الْاَخْلَاقِ پاکیزہ اخلاق سے آراستگی کی دُعا
21 دُعَآؤُهٗ اِذَا حَزَنَهٗ اَمْرٌ رنج و اندوہ کے موقع کی دُعا
22 دُعَآؤُهٗ عِنْدَ الشِّدَّةِ شدت و سختی کے وقت کی دُعا
23 دُعَآؤُهٗ بِالْعَافِیَةِ طلب عافیت کی دُعا
24 دُعَآؤُهٗ لِاَبَوَیْهِ والدین کے حق میں دُعا
25 دُعَآؤُهٗ لِوُلْدِهٖ اولاد کے حق میں دُعا
26 دُعَآؤُهٗ لِجِیْرَانِهٖ وَ اَوْلِیَآئِهٖ دوستوں اور ہمسایوں کے حق میں دُعا
27 دُعَآؤُهٗ لِاَهْلِ الثُّغُوْرِ حدودِ مملکت کی حفاظت کرنے والوں کیلئے دُعا
28 دُعَآؤُهٗ فِی التَّفَزُّعِ اللہ تعالیٰ سے تضرع و زاری کے سلسلہ میں دُعا
29 دُعَآؤُهٗ اِذَا قُتِّرَ عَلَیْهِ الرِّزْقُ تنگی رزق کے موقع پر پڑھنے کی دُعا
30 دُعَآؤُهٗ فِی الْمَعُوْنَةِ عَلَى قَضَآءِ الدَّیْنِ ادا‎ئے قرض کی دُعا
31 دُعَآؤُهٗ بِالتَّوْبَةِ دُعائے توبہ
32 دُعَآؤُهٗ فِی صَلَاةِ اللَّیْلِ نماز شب کے بعد کی دُعا
33 دُعَآؤُهٗ فِی الِاسْتِخَارَةِ دُعائے استخارہ
34 دُعَآؤُهٗ اِذَا ابْتُلِیَ اَوْ رَاٰى مُبْتَلًۢى بِفَضِیْحَةٍ بِذَنْۢبٍ گناہوں کی رسوائی سے بچنے کی دُعا
35 دُعَآؤُهٗ فِی الرِّضَا بِالْقَضَآءِ رضائے الٰہی پر خوش رہنے کی دُعا
36 دُعَآؤُهٗ عِنْدَ سَمَاعِ الرَّعْدِ بجلی کے کوندنے اور رعد کے گرجنے کے وقت کی دُعا
37 دُعَآؤُهٗ فِی الشُّكْرِ شکر کے سلسلہ میں دُعا
38 دُعَآؤُهٗ فِی الِاعْتِذَارِ عذر و طلبِ مغفرت کے سلسلہ میں دُعا
39 دُعَآؤُهٗ فِیْ طَلَبِ الْعَفْوِ طلب عفو و رحمت کی دُعا
40 دُعَآؤُهٗ عِنْدَ ذِكْرِ الْمَوْتِ موت کو یاد کرنے کے وقت کی دُعا
41 دُعَآؤُهٗ فِیْ طَلَبِ السَّتْرِ وَ الْوِقَایَةِ پردہ پوشی و نگہداشت کی دُعا
42 دُعَآؤُهٗ عِنْدَ خَتْمِهِ الْقُرْاٰنَ دُعائے ختم القرآن
43 دُعَآؤُهٗ اِذَا نَظَرَ اِلَى الْهِلَالِ دُعائے رویت ہلال
44 دُعَآؤُهٗ لِدُخُوْلِ شَهْرِ رَمَضَانَ استقبال ماہ رمضان کی دُعا
45 دُعَآؤُهٗ لِوَدَاعِ شَهْرِ رَمَضَانَ وداع ماہ رمضان کی دُعا
46 دُعَآؤُهٗ فِیْ عِیْدِ الْفِطْرِ وَ الْجُمُعَةِ عیدین اور جمعہ کی دُعا
47 دُعَآؤُهٗ فِیْ یَوْمِ عَرَفَةَ روزِ عرفہ کی دُعا
48 دُعَآؤُهٗ فِیْ یَوْمِ الْاَضْحٰى وَ الْجُمُعَةِ عید قربان اور جمعہ کی دُعا
49 دُعَآؤُهٗ فِیْ دَفْعِ كَیْدِ الْاَعْدَآءِ دشمن کے مکر و فریب سے بچنے کی دُعا
50 دُعَآؤُهٗ فِی الرَّهْبَةِ خوفِ الٰہی کے سلسلہ میں دُعا
51 دُعَآؤُهٗ فِی التَّضَرُّعِ وَ الِاسْتِكَانَةِ عجز و زاری کے سلسلہ میں دُعا
52 دُعَآؤُهٗ فِی الْاِلْحَاحِ تضرّع و الحاح کے سلسلہ میں دُعا
53 دُعَآؤُهٗ فِی التَّذَلُّلِ عجز و فروتنی کے سلسلہ میں دُعا

مِمَّا اُلْحِقَ بِبَعْضِ نُسَخِ الصَّحِیْفَۃِ
یہ وہ دعائیں ہیں جو صحیفہ کاملہ کے بعض نسخوں میں درج کی گئی ہیں

54 دُعَآؤُهٗ فِی اسْتِكْشَافِ الْهُمُوْمِ رنج و اندوہ کے دور ہونے کیلئے دُعا
55 وَ کَانَ مِنْ تَسْبِیْحِہٖ اَعْنِیْ زَیْنَ الْعَابِدِیْنَ ؑ تسبیح و تقدیس کے سلسلہ میں حضرت کی دُعا
56 دُعَاءٌ وَتَمْجِيْدٌ لَّهٗ ؑ بزرگی و عظمت الٰہی کے بیان میں حضرتؑ کی دُعا
57 وَمِنْ دُعَآئِہٖ ؑ فِیْ التَّذَلُّلِ تذلّل و عاجزی کے سلسلے میں حضرتؑ کی دُعا
58 وَمِنْ دُعَآئِہٖ ؑ فِیْ ذِكْرِ اٰلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ حضرتؑ کی دُعا جو ذکر آلِ محمدﷺ پر مشتمل ہے
59 وَ مِنْ دُعَآئِہٖؑ فِی الصَّلٰوةِ عَلٰى اٰدَمَ حضرت آدم ؈ پر درود و صلوات کے سلسلہ میں حضرتؑ کی دُعا
60 وَ مِنْ دُعَآئِہٖ ؑ فِی الْكَرْبِ وَالْاِقَالَةِ کرب و مصیبت سے تحفظ اور لغزش و خطا سے معافی کیلئے حضرتؑ کی دُعا
61 دُعَآؤُہٗ ؑ مِمَّا َيَخَافُهٗ وَ يَحْذَرُهٗ خوف و خطر کے موقع پر حضرتؑ کی دُعا

وَ مِنْ دُعَآئِہٖ عَلَیْہِ السَّلَامُ فِی الْاَیَّامِ السَّبْعَۃِ
ہفتہ کے سات دنوں میں پڑھنے کی دعائیں

62 دُعَآءُ يَوْمِ الْاَحَدِ دُعائے روز یک شنبہ (اتوار)
63 دُعَآءُ يَوْمِ الْاِثْنَيْنِ دُعائے روز دو شنبہ (پیر)
64 دُعَآءُ يَوْمِ الثَّلَثَآءِ دُعائے روز سہ شنبہ (منگل)
65 دُعَآءُ يَوْمِ الْاَرْبَعَآءِ دُعائے روز چہار شنبہ (بدھ)
66 دُعَآءُ يَوْمِ الْخَمِيْسِ دُعائے روز پنج شنبہ (جمعرات)
67 دُعَآءُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ دُعائے روز جمعہ
68 دُعَآءُ يَوْمِ السَّبْتِ دُعائے روز شنبہ (ہفتہ)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button