مطبوعات

مکارم اخلاق

اس مختصر کتاب میں صحیفہ کاملہ کی دعا نمبر 20 جو دعائے مکارم الاخلاق کے عنوان سے درج ہے پیش کیا جا رہا ہے تاکہ انسان اپنی زندگی کو رب کی مرضی کے مطابق ڈھال سکیں اور اللہ کی خوشنودی حاصل کرسکیں اس دعا کو عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی علامہ سید علی نقی صاحب قبلہ اعلی اللہ مقامہ کا اس دعا کے بارے میں ایک تحقیقی مضمون اور آخر میں صحیفہ کاملہ کےمترجمہ مفتی جعفر حسین صاحب اعلی اللہ مقامہ اس دعا کا جامع علمی حاشیاء شامل کیا جا رہا ہے۔

جوانوں کے لئے بہترین ہدیہ

مصنف:  مرکز افکار اسلامی
ناشر:  مرکز افکار اسلامی
صفحات: ۵۸
ملک: پاکستان
زبان: اردو / عربی
آن لائن پڑھیں ڈاؤنلوڈ کریں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button