نہج البلاغہ انتخاب
نہج البلاغہ انتخاب خطبہ ۱۶
شُغِلَ مَنِ الْجَنَّةُ وَ النَّارُ اَمَامَهٗ، سَاعٍ سَرِیْعٌ نَجَا.
جس کے پیشِ نظر دوزخ و جنت ہو، اس کی نظر کسی اور طرف نہیں اٹھ سکتی، جو تیز قدم دوڑنے والا ہے وہ نجات یافتہ ہے۔
نہج البلاغہ خطبہ ۱۶