نہج البلاغہ سے آشنائی
سوالات 31-35 کے جوابات – ںہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2023
نہج البلاغہ یوٹیوب چینل سے 8 ویڈیوز سماعت فرمائیں۔ ہر ویڈیو میں 5 سوالات کے جوابات بیان کیے گئے ہیں۔ مجموعاً 40 سوالات کے جواب دیں اور قیمتی انعامات حاصل کریں۔
انعامات کی تفصیل
پہلا انعام: پچاس ہزار روپے
دوسرا انعام: تیس ہزار روپے
تیسرا انعام: بیس ہزار روپے
پانچ انعامات: دس ہزار روپے
بارہ انعامات: مرکز افکار اسلامی کا نفیس نہج البلاغہ
جوابات موصول ہونے کی آخری تاریخ: 30 جون 2023ء
نتائج کا اعلان: عید سعید غدیر 1444 ہجری (9 جولائی 2023ء)