مطبوعات

احکام و حقوق اموات

دین اسلام نے جہاں زندگی گزارنے کے احکام و مسائل بیان فرمائے ہیں وہی موت اور اس کے بعد کے احکام کی بھی وضاحت فرمائی ہے اس موضوع پر علماء نے مفصل کتابیں لکھی ہیں اور مراجع کرام کی توضیحات میں بھی تفضیل درج ہے اس کتابچے میں ان احکام کو مختصر اور آسان الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مدظلہ العالی کے فتاویٰ کو مد نظر رکھا گیا ہے۔

نام کتاب: احکام و حقوق اموات
مصنف: مولانا سید رضی عباس ہمدانی
ترتیب و تدوین: مولانا سید عقیل عباس نقوی
ناشر: مرکز افکار اسلامی
صفحات: 72
ملک: پاکستان
زبان: اردو
کتاب ملنے کا پتا: جامعہ جعفریہ ضلع اٹک
وٹس ایپ نمبر: 03001731272
آن لائن پڑھیں ڈاؤنلوڈ کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button