مرکزی سلائیڈرنہج البلاغہ سے آشنائی
بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2023 کے نتائج


Nahjul Balagha Inami Muqabil | Qura Andazi (2) | قرعہ اندازی

Nahjul Balagha Inami Muqabla Qura ٓAndazi(3) | قرعہ اندازی

Oppression Of Imam Ali | Allama Shaikh Mohsin Ali Najafi

1342 شرکاء میں سے انعامات حاصل کرنے والوں کی تفصیل کے قرعہ اندازی کی ویڈیوز دیکھیں۔
انعامات کی تفصیل
پاکستان
پہلا انعام: پچاس ہزار روپے
دوسرا انعام: تیس ہزار روپے
تیسرا انعام: بیس ہزار روپے
پانچ انعامات: دس ہزار روپے
بارہ انعامات: مرکز افکار اسلامی کا نفیس نہج البلاغہ
انڈیا
پہلا انعام: پچیس ہزار روپے
دوسرا انعام: پندرہ ہزار روپے
تیسرا انعام: دس ہزار روپے
پانچ انعامات: پانچ ہزار روپے
بارہ انعامات: مرکز افکار اسلامی کا نفیس نہج البلاغہ
**مقابلے کا انعام ایک ہی ہوگا کرنسی کے فرق کو واضح کرنے کے لیے انعام کی مقدار الگ الگ لکھی گئی ہے۔